بیک وقت کئی ریوبکس کیوب اُچھالنے اور حل کرنے کا رےکارڈ قائم


Imageیوبک کیوب حل کرنا انتہائی ذہین افراد کے لیے بھی بے حد مشکل عمل ہوتا ہے تاہم اسپین سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان ایسا بھی ہے جو ناصرف بیک وقت کئی ریوبکس کیوب اُچھال سکتا ہے بلکہ انہیں ساتھ ساتھ حل بھی کرسکتا ہے۔گنیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈرنامی یہ نوجوان ریوبک کیوب حل کرنے میں بے پناہ مہارت رکھتا ہے۔ اس نوجوان کی مہارت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اسے ریوبکس کیوب حل کرتے ہوئے اپنا دھیان اس طرف رکھنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اس تصویر میں یہ نوجوان اپنے اسی فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے ناصرف بے حد مہارت سے دو ریوبکس کیوبز اُچھال رہا ہے بلکہ دوسرے ہاتھ میں پکڑا ایک ریوبک کیوب بنائ پورا دھیان دیے حل بھی کررہا ہے

Advertisements

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s