پانی میں تیرنے کے ساتھ ساتھ فضا میں اُڑنے والی کشتی


Image 
امریکہ کی ایک کمپنی نے ایسی انوکھی کشتی تیار کی ہے جو پانی میں تیرنے کے ساتھ ساتھ فضا میں اُڑ بھی سکتی ہے۔اس جدید کشتی میں چار سلنڈر والا ایک طاقتور انجن نصب کیا گیا ہے ، جس کی وجہ سے یہ نا صرف پانی میں تیز رفتاری سے تیر تی نظر آتی ہے بلکہ فضا میں کئی فٹ اونچی اُڑان بھی بآسانی بھرلیتی ہے ۔ اب آپ چاہیں تو اسے پانی میں بطور کشتی استعمال کریں یا فضا میں جہاز بنا کر اُڑا لیں،مرضی آپکی۔

Advertisements

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s