ملتان میں کشتی اُلٹنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 17 ہو گئی


ddfff

ملتان کے علاقے شیر شاہ میں بارات کو لے جانے والی کشتی اُلٹنے سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 17 ہو گئی ہے، مرنے والوں میں دولہا بھی شامل ہیں،تاہم دلہن کو بچالیا گیا۔دوسری طرف حافظ آباد کے گاؤں میں دو مکانوں کی چھتیں گرنے سے سات افراد جاں بحق ہو گئے۔وزیراعظم نواز شریف نے بھی شیرشاہ میں کشتی الٹنے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔

Advertisements

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s