بھارت میں 65 کی جنگ میں ’فتح‘ کا جشن


11947471_10207407145956256_5112664599629527034_n

بھارت نے سنہ 1965 میں پاکستان کے ساتھ جنگ کے 50 برس مکمل ہونے پر تین ہفتے طویل تقریبات کا آغاز کر دیا ہے۔ بھارت اس جنگ میں فتح حاصل کرنے کا دعویٰ کرتا ہے لیکن ان کے یہ فوجی جو تصویر میں نظر آرہے ہیں کیا جنگ لڑنے کے قابل ہیں۔جو پیمپر فوجی پریڈ کے دوران اپنے پیروں پر نہ کھڑا ہوسکا کیا وہ پاکستانی جوانوں کے آگے ٹک سکے گا۔۔۔۔؟؟؟

Advertisements