اقتدار کا نشہ


دمشق سے خبر آئی ہے کہ اقتدار کے نشے میں پاگل بشار الاسد نے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کرکے 58بچے ،عورتیں اور جوان مارڈالے ہیں،اطلاعات کے مطابق جنگ زدہ علاقے ادلب میں کیمیائی ہتھیار استعمال کیے گئے،شام میں جنگی معاملات پر نظر رکھنے والی شامی آبزرویٹری برائے انسانی حقوق کا کہنا ہے کہ مشتبہ کیمیائی حملہ شمال مشرقی شام کی طرف سے کیا گیا ہے،جہاں مبینہ طور پر حکومت کے خلاف لڑنے والے باغی سرگرم تھے، اس سے قبل بھی اسدی فوج کئی مرتبہ ایسے حملوں میں معصوم لوگوں کو کوئلہ بناچکی ہے،شام میں بشار الاسد کی فوج کے علاوہ بڑی طاقتیں امریکہ،روس بھی پنجہ آزما ہیں ان سب کی پنجہ آزمائی میں مسلمان ایندھن بن رہے ہیں جبکہ مسلمان ’’دھنیا‘پی کر سو رہے ہیں۔1
Advertisements

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s